گزشتہ سال 16لاکھ کے قریب افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے،برازیل
ہفتہ 16 جنوری 2016 11:58
ریوڈی جنیرو ۔ 16 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 جنوری۔2016ء) برازیل کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ملک بھر میں 16لاکھ کے قریب افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے۔
(جاری ہے)
برازیل کی وزارت صحت کے اعدادوشمار کے مطابق سال2015ء کے دوران ملک بھر میں 16لاکھ کے قریب افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے جو کہ 2013کے بعد سب سے ذیادہ تعداد ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کی بہت بڑی تعداد ملک کے جنوب مشرقی حصے میں ڈینگی سے ہوئی ہے جن کی تعداد 10لاکھ سے ذائد بنتی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل 2013میں برازیل میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 14لاکھ کے قریب تھی جو کہ بڑھ کر 2015میں 16لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.