اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی
ہفتہ 16 جنوری 2016 16:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کی درخواست پر ڈالر کی درآمد میں تین ماہ کی توسیع کردی، کرنسی ڈیلرزکہتے ہیں ڈالر کی درآمد سے روپیہ مستحکم ہوگا۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک نے فاریکس ایکس چینج کمپنیوں کے لیے ڈالر کی درآمد میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی، کرنسی ایکسچینج کمپنیاں اب پندرہ اپریل دوہزار سولہ تک مرکزی بینک کی جانب سے منظورکردہ کرنسیوں کے عوض ڈالردرآمد کرسکیں گی،اس سے قبل رواں مالی سال کے آغاز پرڈالر کی طلب میں اضافے سے ڈالرایک سو چار روپے پرجاپہنچا تھا۔
جس کے باعث پاکستانی کرنسی کی قدرمیں کمی ہوئی روپے کی قدر میں استحکام کے لیے اٹھائیس جولائی دوہزارپندرہ کو اسٹیٹ بینک نے مقامی ایکسچینج کمپنیوں کوتین ماہ کے لیے ڈالردرآمد کرنے کی اجازت دی کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ ڈالرکی درآمد سے روپے کی قدر مضبوط جبکہ مارکیٹ میں استحکام پیدا ہوگا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.