چین میں مزید 563ہائی ا سپیڈ ٹرینیں چلانے کا اعلان
مجموعی طورپر مزید 571مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی ،محکمہ ریلوے
ہفتہ 16 جنوری 2016 16:37
بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء ) چین کے محکمہ ریلوے نے 2016 میں مزید 571 مسافر ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے، جن میں سے 563 ٹرینیں ہائی اسپیڈ ہوں گی۔ چائنہ ڈیلی کی ایک رپورٹ کے مطابق چائنہ ریلوے کارپوریشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رواں برس ملک بھر میں 563 تیز رفتار مسافر ٹرینوں سمیت 571 نئی ٹرینیں چلانے کی منصوبہ بند کرلی گئی ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان کا پڑوسی ملک چین دنیا میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک ہے جس کی آبادی ایک ارب 30 کروڑ سے زائد ہے جبکہ ملک کی آبادی کا بڑا حصہ سستی اور تیز رفتار ریل گاڑی پر ہی سفر کو ترجیح دیتا ہے۔چینی اخبار کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت 6284 مسافر ٹرینیں چلائی جارہی ہیں جبکہ مال گاڑیوں کی تعداد ان کے علاوہ ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.