پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ ‘بھارت کاپاکستان کے ساتھ سرحد پر لیزروال قائم کرنے کا فیصلہ
لیزوروال پاک بھارت سرحد کے 40سے زائد مقامات پر لگائی جائینگی،دراندازی کی کوشش پر سائرن بجنا شرو ع ہوجائیں گئے ، 5سے 6مقامات پر پہلے ہی لیزر وال کی بدولت سرحدی نگرانی کی جا رہی ہے،بھارتی وزارت داخلہ
اتوار 17 جنوری 2016 13:46
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء ) بھارت نے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کو جواز بنا کر پاکستان کے ساتھ سرحد پر لیزروال قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، لیزوروال پاک بھارت سرحد کے 40سے زائد مقامات پر لگائی جائینگی،دراندازی کی کوشش پر سائرن بجنا شرو ع ہوجائیں گئے ، 5سے 6مقامات ایسے ہیں جہاں لیزر وال کی بدولت سرحدی نگرانی کی جا رہی ہے۔
بھارتی میڈیاکے مطابق حکومت نے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کے بعد پاکستان کے ساتھ سرحد پر لیزروال قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔بھارتی وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ لیزوروال پاک بھارت سرحد کے 40سے زائد مقامات پر لگائی جائینگی۔کہا گیا ہے کہ پاکستانی پنجاب اور بھارتی پنجاب کے درمیان واقع سرحد پر لیزر وال ٹیکنالوجی کی مدد سے نگرانی کی جائے گی تاکہ پاکستان کی جانب سے کوئی دہشتگرد گروپ انٹرنیشنل سرحد کو عبور نہ کر سکے اور ایسے واقعات کو ختم کیا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.