موبائل کمپنیوں کی سکیموں کے نام پرشہریوں کو لوٹنے والا نوسرباز گروپ جڑواں شہروں میں متحرک
پولیس سمیت دیگر سیکورٹی ادارے تاحال کوئی بڑی کارروائی عمل میں نہ لاسکے ہیں
اتوار 17 جنوری 2016 17:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء) موبائل کمپنیوں کی سکیموں کے نام پرشہریوں کو لوٹنے والا نوسرباز گروپ جڑواں شہروں میں متحرک ہوگیا ،وفاقی پولیس سمیت دیگر سیکورٹی ادارے تاحال کوئی بڑی کارروائی عمل میں نہ لاسکے ہیں ،شہری عبد الروف بزمی کو خاتون نوسرباز نے دیگر افراد کے ساتھ مل کر 15ہزار روپے کا موبی کیش جمع کرانے کا کہا معاملہ کی تحقیق اور سوالات کرنے پر سم بند کرادی ۔
آن لائن کو حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق دو روز قبل شازیہ نامی خاتون نے موبائل نمبر 0300.4981017سے کال کی اور کہا کہ آپ کا موبی لنک ”مالا مال سکیم “ کے تحت 10لاکھ روپے کا انعام نکلا ہے سلیمان سے بات کرلیں جنہوں نے کہا کہ موبی لنک مالامال سکیم میں کوپن شامل کیا ہے سم نکال کراپنا نمبر چیک کریں اور پھر کال کریں اور نمبر بھی بتائیں جس کے بعد کال کرنے پر سلیما ن نے کہا کہ انعام پانے کے لیے آپ کو تین خالی اسٹام پیپر،شناختی کارڈ کی تین کاپیز اور سم کی جیکٹ دینا ہوگی جس کے بعد آپ کو حبیب بینک کے ذریعے آپ کو آن لائن پیسے دیں گے اپنا مکمل ایڈریس اور شناختی کارڈ نمبر بھی بتائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.