مالیاتی ڈسپلن اورترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنا کراربوں روپے کے قومی وسائل بچائے گئے ہیں:شہبازشریف، کفایت شعاری کی پالیسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے بچائے گئے اضافی وسائل عوام کی ترقی و خوشحالی کے منصوبوں پر خرچ کیے جارہے ہیں،پنجاب حکومت نے منصوبوں میں شفافیت اوراعلی معیار متعارف کراکے نئے رحجان کو فروغ دیا ہے،دور آمریت میں کرپشن اورلوٹ مار کا بازارتو گرم رہا، عوام کو مسائل سے نجات دلانے کیلئے کوئی عملی اقدامات نہیں کیے،وزیراعلیٰ ک پنجاب کی منتخب نمائندوں سے گفتگو
اتوار 17 جنوری 2016 21:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ محروم معیشت طبقات کو ترقی کے دھارے میں لانا پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا ایجنڈا ہے اور اس مقصد کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں ۔وسائل قوم کی امانت سمجھتے ہوئے عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی پر صرف کیے جارہے ہیں ۔ترقی کی متوازن پالیسی کے تحت پسماندہ علاقوں میں بھی میگاپراجیکٹس تیزی سے مکمل کیے جارہے ہیں ۔
تعلیم ،صحت ،انفراسٹرکچر اورسماجی شعبے میں مکمل کیے گئے بڑے منصوبوں سے صوبے کے عوام مستفید ہورہے ہیں ۔کفایت شعاری کی پالیسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے بچائے گئے اضافی وسائل عوام کی ترقی و خوشحالی کے منصوبوں پر خرچ کیے جارہے ہیں ۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ(ن) کے منتخب نمائندوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.