ا یم کیو ایم نے ملک میں نئے صوبے بنانے کیلئے باقاعدہ جدوجہد کا آغاز کردیا ہے ،متحدہ قومی موومنٹ کوئٹہ زون
پیر 18 جنوری 2016 15:30
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جنوری۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کوئٹہ زون کے انچارج واراکین زونل کمیٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یم کیو ایم نے ملک میں نئے صوبے بنانے کیلئے باقاعدہ جدوجہد کا آغاز کردیاہے کیونکہ ملک میں رہنے والے عوام میں احساس محرومی بڑھ رہی ہیں۔سندھ میں پیپلز پارٹی ایک بار پھر 1971والے حالات پیداکرنے کی کوشش کررہے ہیں اسی وجہ سے پاکستان دو لخط ہوکر بنگلہ دیش الگ ہوگیاتھا کیونکہ پیپلزپارٹی تعصبی سیاست کو اپنا وطیرہ بنایا ہوا ہے اور کسی کو برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتیں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی پالیسیوں نے ہمیشہ ملک کو نقصان پہنچایاہے ایم کیو ایم بلدیاتی اداروں کے اختیارات مانگ رہے ہیں لیکن پیپلزپارٹی اختیارات دینے کے بجائے منتخب بلدیاتی نمائندوں سے اختیارات مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ایم کیو ایم سندھ اور کراچی کے بلدیاتی نمائندوں کو بااختیار بنانے کیلئے تمام جمہوری طریقے اپنائیں گے اور انشاء اللہ بہت جلداس حوالے سے عدالت سے رجوع کریں گے اگر اختیارات نہیں ملے تو کراچی کو اختیارات لینے کیلئے پھرفیصلے سڑکوں پر ہوں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.