ترکی سے Alty مین بیٹل ٹینک (Main Battle Tank) کی خریداری میں پاکستان کا اظہار دلچسپی
سمیرا فقیرحسین پیر 18 جنوری 2016 15:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 18 جنوری 2016ء) : پاکستان نے ترکی سے Alty مین بیٹل ٹینک (Main Battle Tank) کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی Alty مین بیٹل ٹینک (Main Battle Tank) کی خریداری میں اظہارٍ دلچسپی کی ایک بڑی وجہ اس کی قیمت میں ہونے الی ممکنہ کمی قرار دی گئی ہے۔ پاکستان الخالد اور الضرار جیسے کم قیمت اور زیادہ وزن پر مبنی ٹینک خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
پاکستان کے لیے مقدرای پہلو زیادہ معنی رکھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان ٹینکوں کی مقدار بڑھانے پر بھی غور کر رہا ہے۔پاکستان کا بھارت کے ساتھ بارڈر تین ہزار کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے جس کے تحت پاکستان کو سرحدی حفاظت کے لیے مزید ٹینکوں کی ضرورت ہے۔ اسی بات کو مدٍ نظر رکھتے ہوئے پاکستان کبھی بھی نیٹو جیسے چھوٹے ٹینکوں پر پوری طرح انحصار کرنے سے گریز کرے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.