بھٹہ خشت سے چائلڈ لیبر کی ممانعت کے آرڈیننس 2016ء پر عملدر آمدہر صورت یقینی بنائیں گے‘ راجہ اشفاق سرور
بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر کی شکایات درج کرانے کے لئے 0800-55444ہیلپ لائن قائم ،80شکایات موصول ہوئیں ، وزیر محنت کی حکومت پنجاب کے ترجمان سید زعیم حسین قادری اور سیکرٹری لیبر علی سرفراز کے ہمراہ پریس کانفرنس
پیر 18 جنوری 2016 17:22
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء) وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب بھٹہ خشت سے چائلڈ لیبر کی ممانعت کے آرڈیننس 2016ء پر عملدر آمدہر صورت یقینی بنائے گی،اس حوالے سے بنائی گئی کمیٹیوں نے کارراوئی شروع کر دی ہے اور اب تک 85بھٹہ جات پر چائلڈ لیبر کے کیسز سامنے آنے پر ذمہ داران افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے40بھٹہ خشت کو سیل اور 42ذمہ داران کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔
انہوں نے یہ بات ترجمان حکومت پنجاب سید زعیم حسین قادری اور سیکرٹری لیبر علی سرفراز کے ہمراہ ڈی جی پی آر میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کے نمائندو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔راجہ اشفاق سرور نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے اعلی سطحی اجلاس سٹیرنگ کمیٹی تشکیل دی جس کے سربراہ وہ خود ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.