پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر ظفر اﷲ جمالی پی ایچ ایف میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر قومی اسمبلی میں پھٹ پڑے ، ایوان سے انصاف مانگ لیا
ہماری وزارت کسی بھی قسم کی بدعنوانی کا تحفظ نہیں کرتی ، معاملہ قائمہ کمیٹی بھیج دیا جائے، ریاض پیرزادہ
پیر 18 جنوری 2016 20:58
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء ) قومی اسمبلی میں سابق وزیر اعظم اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر ظفر اﷲ خان جمالی ہاکی فیڈریشن میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر ایوان میں پھٹ پڑے ،ایوان سے انصاف مانگ لیا ۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران انہوں نے کہاکہ پی ایچ ایف میں 10 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں پہلے کی گئیں اور پھر وزیر اعظم نے 7 کروڑ روپے دیئے اسے بھی کھا گئے ، کچھ لوگ وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے تعلق رکھتے ہیں جو بد عنوانی میں براہ راست ملوث ہیں ، مجھے وزیر جواب نہیں دے سکتا کیونکہ اگر میں ثبوت لے آیا توتا لاب میں سارے کپڑوں کے بغیر ہونگے ، اس ایوان کو اب کردار ادا کرنا ہو گا ۔
تفصیلا ت کے مطابق پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیر اعظم اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر ظفر اﷲ خان جمالی ہاکی فیڈریشن میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر ایوان میں پھٹ پڑے اور ایوان سے انصاف مانگ لیا 10 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں پہلے کی گئیں اور پھر وزیر اعظم نے 7 کروڑ روپے دیئے اسے بھی کھا گئے ، کچھ لوگ وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے تعلق رکھتے ہیں جو بد عنوانی میں براہ راست ملوث ہیں ، مجھے وزیر جواب نہیں دے سکتا کیونکہ اگر میں ثبوت لے آیا توتا لاب میں سارے کپڑوں کے بغیر ہونگے ، اس ایوان کو اب کردار ادا کرنا ہو گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.