ہدایتکارسپائیک لی اور اداکارہ جاڈا پنکٹ سمتھ کاسیاہ فاموں کو نظرانداز کیے جانے پر آسکرز کا بائیکاٹ
منگل 19 جنوری 2016 15:27
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء)ہالی ووڈ کے ہدایتکار سپائیک لی اور اداکارہ جاڈا پنکٹ سمتھ نے کہا ہے وہ آسکر ایوارڈز کے لیے زیادہ تر سفید فام فنکاروں کی نامزدگیوں کی وجہ سے آئندہ ماہ ان ایوارڈز کی تقریب میں شریک نہیں ہوں گے۔لی نے انسٹراگرام پر کہا کہ وہ ’للی وائٹ ایوارڈ شو کی حمایت نہیں کر سکتے۔آسکرز دینے والی اکیڈمی کی صدر شیرل بون آئزکس نے بھی جہاں نامزد فنکاروں کے کام کو سراہا ہے وہیں یہ بھی کہا ہے کہ تنوع کی کمی نے ان کا’دل توڑ دیا ہے۔
یہ مسلسل دوسرا سال ہے کہ آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کی فہرست میں زیادہ تر سفید فام فنکاروں کی موجودگی کے باعث تقریب کے بائیکاٹ کے اعلانات سامنے آ رہے ہیں۔آسکرز کی نامزدگیوں میں نظر انداز کیے جانے والوں میں بہترین فلم کے لیے بائیوپک ’سٹریٹ آوٴٹ آف کومپٹن‘ اور ’ کنکوشن‘ میں اداکاری کے لیے بہترین اداکار کے طور پر وِل سمتھ شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.