فکسنگ کیس ، جنوبی افریقی وکٹ کیپر تھامی ٹسولیکل کا نام بھی سامنے آگیا
بدھ 20 جنوری 2016 11:38
جوہانسبرگ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار20جنوری- 2016ء) جنوبی افریقہ کے سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر تھامی ٹسولیکل کا نام بھی فکسنگ کیس میں سامنے آگیا، ان پر گذشتہ برس ٹوئنٹی 20 ایونٹ میں 3100 پائونڈ کے عوض گڑبڑ کرنے کا الزام ہے ۔ ٹسولیکل نے 12 برس قبل پروٹیز کی جانب سے 3 ٹیسٹ کھیلے تھے جب کہ 2014ء میں بھی وہ سکواڈ میں شامل رہے ۔
(جاری ہے)
وہ ٹونٹی 20 ایونٹ میں ہائی ویلڈ لائنز کے کپتان تھے تاہم اس ایونٹ کے بعد انھوں نے لائنز کی جانب سے ایک بھی میچ نہیں کھیلا ، اگر جرم ثابت ہوا تو ان پر کم سے کم 5 برس کی پابندی لگ سکتی ہے ۔
ٹسولیکل نے کہاکہ وہ تحقیقات کے بارے میں کچھ جانتے نہ ہی اس بارے میں کوئی تبصرہ کرسکتے ہیں جب کہ دوسری جانب کرکٹ جنوبی افریقہ نے بھی معاملے پر بات کرنے سے انکار کردیا ۔ اس کیس میں پروٹیز بورڈ کے سابق کرکٹر غلام بودی کے ملوث ہونے کی تصدیق کرچکا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.