برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مسخرہ قراردیدیا
ڈونلڈ ٹرمپ زہریلا شخص ہے اسے برطانیہ میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے، اراکین پارلیمنٹ
بدھ 20 جنوری 2016 12:58
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف زہریلی زبان اور اشتعال انگیز خیالات پر یوں تو ہر طرف سے سخت تنقید کی گئی لیکن برطانوی پارلیمنٹ نیبھی انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور ان پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی کی قرارداد پر ہونے والی بحث میں ارکان پارلیمنٹ نے ٹرمپ کو زہریلا، احمق اور مسخرہ شخص قرار دے دیا۔
برطانیہ میں ساڑھے 5 لاکھ سے زائد شہریوں نے امریکی ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک درخواست پر دستخط کیے اور مطالبہ کیا کہ ان پر برطانیہ میں آنے پر پابندی عائد کردی جائے جس پر برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کا آغاز ہوگیا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس بحث کے آغاز میں ہی ارکان پارلیمنٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کی اورکچھ ارکان نے تو انہیں احمق، زہریلا اور مسخرہ شخص قرار دیتے ہوئے برطانیہ میں ان کے داخلے پر فوری پابندی کے مطالبے کی حمایت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.