مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ انٹرنیشنل معیار کے سافٹ ویئر کے مطابق ہے،پارلیمانی سیکرٹری داخلہ
بدھ 20 جنوری 2016 14:07
اسلام آباد ۔ 20جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ انٹرنیشنل معیار کے سافٹ ویئر کے مطابق ہے‘ اگر پاسپورٹ گم ہو جاتا ہے تو نادرا یا پاسپورٹ آفس صفحہ 9 کے مطابق وہ پاسپورٹ متعلقہ شخص تک پہنچا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی میں ملک شاکر بشیر اعوان کے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ پر پتہ درج نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کے حوالے سے توجہ مبذول نوٹس کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاسپورٹ کے صفحہ پر ایڈریس نہیں ہوتا تاہم خفیہ طور پر تمام ذاتی معلومات اس میں موجود ہوتی ہے۔
اگر پاسپورٹ گم ہو جاتا ہے تو نادرا یا پاسپورٹ آفس صفحہ 9 کے مطابق وہ پاسپورٹ متعلقہ شخص تک پہنچا سکتا ہے۔ توجہ مبذول نوٹس پر ملک شاکر بشیر اعوان کے سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مریم اورنگزیب نے کہا کہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ انٹرنیشنل معیار کے سافٹ ویئر کے مطابق ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.