بولی ووڈ اور ہالی ووڈ ستاروں کے درمیان مضبوط ہوتی دوستیاں
بدھ 20 جنوری 2016 14:41
ممبئی/لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ انڈسٹری اور ہالی ووڈ انڈسٹری دو متوازی دنیا وٴں کی طرح ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ایک دنیا کے ستار ے دوسری دنیا میں موجود اپنے ہم عصروں کے ساتھ دوستیاں بڑھا رہے ہیں۔ان دوستیو ں میں سب سے پہلی دوستی بولی ووڈ سٹار شاہ رخ خان اور ہالی ووڈ گلوکار زیان ملک کے درمیان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ستارے اکثر اوقات ایک دوسرے کے ساتھ ملاقاتیں بھی کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی سپر سٹار کی جانب سے لندن میں پانچویں ایشین ایوارڈز تقریب میں زیان ملک کے ساتھ لی گئی ایک سیلفی مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر بھی شیئر کی گئی۔ شاہ رخ خا ن کا طرف سے کیپشن پیغام میں لکھا گیا کہ زیان بہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں علاوہ ازیں انکی بیٹی گلوکا ر کی بہت بڑی پرستار ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.