جماعت پنجم کے سالانہ امتحانات یکم اور ہشتم کے 10فروری سے شروع ہو نگے، افتخار نواز ورک
امتحانات کے شفاف انعقاد کیلئے تمام ضروری اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں،ای ڈی او حافظ آباد
بدھ 20 جنوری 2016 21:46
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن حافظ آباد افتخار نواز ورک نے کہا ہے کہ پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ضلع بھر میں جماعت پنجم کے سالانہ امتحانات یکم جبکہ جماعت ہشتم کے امتحانات 10فروری سے شروع ہو نگے، امتحانات کے شفاف انعقاد کیلئے تمام ضروری اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔
امتحانات میں مجموعی طور پر 29282طلباء وطالبات شرکت کرینگے جبکہ ضلع بھر میں 139امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں ۔ای ڈی او ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ امتحانات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کو چند روز میں رول نمبر سلیپیں جاری کر دی جائینگی انہوں نے بتایا کہ امتحانی مراکز میں ڈیوٹی سرانجام دینے کیلئے سپر نٹنڈنٹ اورنگران عملہ سمیت 1368 ملازمین کو تعینات کیا گیا امتحانات کے دوران ڈیوٹی دینے والے سٹاف کی تین روزہ ٹریننگ آج سے شروع کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.