باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کی جڑیں افغانستان میں ہیں،دہشت گردوں کے خلاف آپریشن بھرپور طریقہ سے جاری ہیں،اب تک6500آپریشن میں بہت سے دہشت گرد مارے گئے ہیں اور دہشت گردی میں کمی آئی ،دہشت گردی ایک بین الاقوامی نیٹ ورک ہے اور ایک عالمی نظریہ وجود میں آرہاہے،دہائیوں کا گند راتوں رات ٹھیک نہیں ہوسکتا
مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر عبدالقیوم کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 21 جنوری 2016 16:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر عبدالقیوم نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کی جڑیں افغانستان میں ہیں،دہشت گردوں کے خلاف آپریشن بھرپور طریقہ سے جاری ہیں،اب تک6500آپریشن میں بہت سے دہشت گرد مارے گئے ہیں اور دہشت گردی میں کمی آئی ہے،دہشت گردی ایک بین الاقوامی نیٹ ورک ہے اور ایک عالمی نظریہ وجود میں آرہاہے،دہائیوں کا گند راتوں رات ٹھیک نہیں ہوسکتا۔
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر لیفٹینٹ جنرل(ر)عبدالقیوم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن بھرپورطریقے سے جاری ہیں اوراب تک دہشت گردوں کے خلاف 6500آپریشن کیے گئے اوربہت سے دہشت گرد گرفتار ہوئے اوربڑی تعداد میں مارے گئے،ان آپریشنز کی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.