چارسدہ سانحہ کی تحقیقات مکمل ہونے تک کوئی نتیجہ اخذ کرنا صحیح نہیں ‘ پاکستان
جمعرات 21 جنوری 2016 16:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) پاکستان نے کہاہے کہ چارسدہ سانحہ کی تحقیقات مکمل ہونے تک کوئی نتیجہ اخذ کرنا صحیح نہیں ‘پاکستان اور امریکہ کے مضبوط اور قریبی تعلقات ہیں ‘پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات کی تاریخ جلد طے کی جائیگی ‘ وزیر اعظم کے سعودی عرب اور ایران کے دورے کا مقصد دونوں ممالک میں جاری کشیدگی میں کمی لانا تھا ۔
دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ چارسدہ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، واقعے کی تحقیقات ہورہی ہیں ،مکمل تحقیقات سے پہلے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ‘ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں اورزخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پاکستان اور امریکہ کے مضبوط اور قریبی تعلقات ہیں اور وزیر اعظم کے گزشتہ سال کے دورے سے تعلقات مزید مضبوط ہوئے دونوں ملکوں میں مختلف شعبوں میں گہرا تعاون ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.