پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں 18فیصداضافہ
جمعرات 21 جنوری 2016 17:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء ) ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق 2006ء سے 2014ء کے درمیان پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 18 فیصد بڑھی جبکہ اسی عرصے کے دوران چین ، بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 175فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
(جاری ہے)
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافی ٹیکس اور توانائی بحران ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل کمی کا باعث بن رہا ہے۔
حکومت نے اگلے 5سال میں ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف 26ارب ڈالر رکھا ہے مگر بد قسمتی سے خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں ٹیکسٹائل برآمدات پر سب سے زیادہ ٹیکس عائد ہیں۔چین اور بنگلہ دیش میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ پر صرف 1فیصد ٹیکس جبکہ بھارت میں ٹیکسٹائل برآمدات ٹیکس فری ہیں اس کے برعکس پاکستان میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ پر 5فیصد ٹیکس عائد ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.