پیپکو اوورلوڈ ایریا ہے ،اس کو سسٹم لوڈبرداشت نہیں کرسکتا،132کے وی کا جنریٹر ہے، گرڈاسٹیشن کی تعمیر جاری ہے، ، رواں سال دسمبرتک اوورلوڈنگ ختم ہوجائیگی، چکدرہ کی زمین کیلئے 52کروڑروپے حکومت کے پی کے پاس تھے ،وہ رقم استعمال ہوئی ہوتی توآج مسئلہ نہ ہوتا
وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کا قومی اسمبلی میں شیراکبر کے توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب
جمعرات 21 جنوری 2016 19:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا کہ پیپکو اوورلوڈ ایریا ہے جہاں سسٹم لوڈبرداشت نہیں کرسکتا،132کے وی کا جنریٹر ہے اور گرڈاسٹیشن کی تعمیر بھی جاری ہے ،دسمبر2016تک اوورلوڈنگ ختم ہوجائیگی، چکدرہ کی زمین کیلئے 52کروڑروپے حکومت کے پی کے پاس تھے اوروہ پیسے اگر استعمال ہوئے ہوتے توآج یہ مسئلہ نہ ہوتا۔
ہمیں ہیوی ٹرانسفارمر درآمد کرنے پڑتے ہیں کے پی کے میں بونیر میں اوورلوڈنگ ہورہی ہے اور120پول بھی لگائے جارہے ہیں اوراسکے لئے وقت درکارہے۔وہ جمعرات کو قومی اسمبلی میں شیراکبرخان کے توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دے رہے تھے، قبل ازیں شیراکبرخان نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرتے ہوئے کہا کہ پیپکو کی جانب سے جبری لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے اورواپڈا کو یومیہ لاکھوں روپے کانقصان ہورہاہے ،بونیر میں چوری نہیں ہے اورریکوری 100فیصد ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.