ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مر تضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت محفل میلاد کا انعقاد، حمد و ثناء باری تعالیٰ ، ہدیہ نعت او ر د رود و سلام پیش
جمعرات 21 جنوری 2016 19:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) نبی آخرالزماں حضر ت محمد ؐ کی خدمت میں گلہا ئے عقید ت پیش کرنے کے لیے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کا اہتمام پاکستان سپورٹس بورڈکی جانب سے کیا گیا تھا۔ جس میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مر تضیٰ جاوید عباسی نے بطور مہما ن خصوصی شرکت کی۔
تقریب میں ڈی جی پاکستان سپورٹس بو رڈ،اتھلیٹس،ملک کے نامور نعت خواں حضرات اور مختلف شبعہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔تقریب میں حمد و ثناء باری تعالیٰ ، ہدیہ نعت او ر حضورر ؐ کی خدمت میں د رود و سلام پیش کیا گیا۔ اس مو قع پر آپ ؐ کی ذات پاک اور حیا ت مبارکہ کے مختلف پہلوؤ ں اور ان کی تعلیمات پر روشنی ڈالی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.