’ ’گھائل ونس اگین“ کا نیاٹریلرجاری کر دیا گیا
جمعہ 22 جنوری 2016 12:00
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء)بالی وڈ کے مشہور اداکار سنی دیول کی90ء کی دہائی کی سپر ہٹ فلم گھائل کے سیکوئل’ ’گھائل ونس اگین“ کا نیاٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔نا انصافی اور ظلم سے لڑنے اجے مہتا ایک بار پھرآرہا ہے۔
(جاری ہے)
اس فلم کی کہانی سنی دیول نے ہی تحریر کی ہے جبکہ ساتھ ہی ساتھ ہدایتکاری اور فلم میں مرکزی کردار کی ذمہ داری بھی نبھائی ہے۔
ایکشن اور سسپنس سے بھرپور اس فلم میں سنی دیول ایک بار پھر معاشرے کی برائیوں سے مقابلہ کرتے دکھائی دینگے۔فلم کی کاسٹ میں سنی دیول سمیت اوم پوری،سوہا علی خان، ٹسکا چوپڑا اور نیہا خان سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔سنی دیول کے والد دھرمینداکی پروڈیوس کردہ یہ فلم 5فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.