حکومت ایم کیو ایم کے سینیٹرز کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے،سینیٹر طاہر حسین مشہدی
جمعہ 22 جنوری 2016 14:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) کراچی میں ایم کیو ایم کے سینیٹرز کیخلاف مقدمات کا انداج نہ صرف تضحیکی عمل ہے بلکہ حکومت انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے وفاق میں داعش کے پیروکار دندناتے پھر رہے ہیں ایم کیو ایم کے سینیٹر طاہر مشہدی سینٹ میں بھڑکیلی و جوشیلی تقریر کرنے کے بعد واک آؤٹ کرگئے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ایم کیو ایم کے سینیٹر طاہر حسین مشہدی نے کہا ہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے سینیٹرز و ارکان پارلیمنٹ کیخلاف نہ صرف مقدمے درج کئے جارہے ہیں بلکہ انہیں دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں حکومت کا یہ عمل تضحیکی ہے نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔
طاہر مشہدی کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد میں داعش کے حامی سرعام بیٹھے ہیں مگر انہیں وزارت داخلہ پوچھتی تک نہیں نیشنل ایکشن پلان اسلام آباد میں کیمپ نافذ ہوگا بعد ازاں طاہر مشہدی نے سینٹ سے واک آؤٹ کرتے ہوئے ایوان سے باہر نکل گئےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.