سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کٹس ختم،مریض نجی لیبارٹریوں اور اسپتالوں سے ٹیسٹ اور علاج کرانے پر مجبور
جمعہ 22 جنوری 2016 14:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کی کٹس ختم ہو گئیں ہیں جبکہ مریض نجی لیبارٹریوں اور اسپتالوں سے ٹیسٹ اور علاج کرانے پر مجبورہوگئے ہیں ،دوسری جانب مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ شروع ہوگیا، سول اسپتال کے دو سینئر ڈاکٹر بھی ڈینگی سے متاثرہوئے ہیں جبکہ ایک ہفتے کے دوران مزید 49 افراد ڈنگی وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کی کٹس ختم ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کو بڑی مشکلات سے سامان ہے ۔صوبائی محکمہ صحت نے کراچی کے عوام کے نام پر ڈنگی پرویوینشن کنٹرول پروگرام تشکیل دیاتھا جس کے لیے 50 ملین روپے بجٹ میں مختص بھی کیے گئے تھے اس پروگرام کے تحت کراچی کے عوام کو مچھروں سے محفوظ رکھنے کیلیے جراثیم کش ادویات کا اسپرے،کراچی کے تمام نالوں میں لارووں کے خاتمے کیلیے مخصوص کیمیکل ڈالنا،کراچی کے شہریوں کوآگاہی فراہم کرنا، سرکاری اسپتالوں میں ڈنگی وائرس کی کٹس مہیاکرنا اور متاثر مریضوں کیلیے پلیٹ لیٹ کی فراہمی کو یقینی بنایا اور سیلز سپریٹرز مشینیں اسپتالوں کیلیے فراہم کرنا، ڈنگی پروگرام کی ذمے داری تھی کہ وہ متاثرہ مریضوں کوپلیٹ لیٹ کی فراہمی کرے لیکن محکمہ صحت نے ڈنگی کنٹرول پروگرام کو رواں مالی سال کا مختص کردہ بجٹ ہی فراہم نہیں کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.