حکمرانوں کا رویہ جمہو ری کی بجائے سکھا شاہی پر مبنی ہے ،چوہدری محمدسرور
عمر جمشید جمعہ 22 جنوری 2016 16:18
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 22 جنوری۔2015ء) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا رویہ جمہو ری کی بجائے ”سکھا شاہی“پر مبنی ہے ‘ حکمران پار لیمنٹ کو آئین وقانو ن نہیں ”ریمو ٹ کنٹر ول “سے چلانا چاہتے ہیں ‘ملک میں کالے دھن کو سفید کرنے کیلئے ایمنسٹی سکیم لاگوکر نیوالی (ن) لیگ پارلیمنٹ کی بساط لپیٹنے کی کوشش کر رہی ہے ‘تحر یک انصاف پارلیمنٹ میں حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے ‘آئے روز بجلی کا ”بر یک ڈاؤن “حکمرانوں کی پا لیسوں کی ناکامیوں پر تصد یق مہر ہے ‘(ن) لیگ کی ناکامیوں اور نااہلیوں کی وجہ سے پورا ملک ”اندھیروں “میں ڈوب رہا ہے ۔
وہ اپنے دفتر میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالر شید کے ہمراہ ملاقات کر نیوالے سابق ایم اپی اے مہر محمدسلیم ‘چوہدری احمد سلیم اور رانا آصف توصیف کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے دفد سے گفتگو کررہے تھے تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا رویہ جمہو ری کی بجائے ”سکھا شاہی“پر مبنی ہے جسکی وجہ سے ملک میں کسی اور سے (ن) لیگ سے خطر ہ ہے اور حکمران پار لیمنٹ کو بھی جمہو ری انداز میں چلانے اور اپوزیشن کی بات کو سننے کی بجائے اپنی من مر ضی کرتی ہے اور ایمنسٹی سکیم لاگوکر نا بھی حکمرانوں کا ایک آمر انہ رویہ ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.