ترقیاتی اہداف2018، 14ہزار میگاواٹ ”بجلی “کا انتظام، پی گیس پائپ لائن منصوبے بھی مکمل ہو جائیں گے
جمعہ 22 جنوری 2016 18:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) وفاقی وزارت منصوبہ بندی و اقتصادی ترقی کی طرف سے جاری تازہ رپورٹ مین انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ 2سالوں میں 10ہزار میگاواٹ بجلی نظام میں شامل کرنے کیلئے تیزی سے کام جاری ہے تاہم 2018 میں ہی 14ہزار میگاواٹ مزید بجلی نیشنل گریڈ اسٹیشن میں شامل ہو جائے گی۔
(جاری ہے)
وفاقی وزارت منصوبہ بندی و اقتصادی ترقی کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق خطے کے ملکوں کے درمیان تجارتی اور معاشی تعاون کے فروغ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، اقتصادی راہداری، تاپی گیس پائپ لائن منصوبے سے خطے کے ملک قریب آئیں گے،کاسا1000اور طور خم جلال آباد شاہراہ سے بھی علاقائی رابطے مربوط ہوں گے، اقتصادی راہداری کے تحت بنیادی ڈھانچے اور ریلوے کی ترقی پر توجہ دے رہے ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.