بگ بیش ، دوسرے سیمی فائنل میں میلبورن سٹارز نے پرپرتھ سکارچرز کو 7وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
میلبورن سٹارز نے 140رنز کا ہدف 18.1اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا،کیون پیٹرسن کے62رنز
جمعہ 22 جنوری 2016 20:28
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) آسٹریلوی کر کٹ لیگ بگ بیش کے دوسرے سیمی فائنل میں میلبورن سٹارز نے پرپرتھ سکارچرز کو 7وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ میلبورن سٹارز نے 140رنز کا ہدف 18.1اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ میلبورن سٹارز کی جانب سے کیون پیٹرسن 62،مارکس سٹونز نے 44رنز بنائے ۔
پرتھ سکارچرز کی جانب سے بریڈ ہوج،ویلی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ میلبورن سٹارز کے کیون پیٹرسن کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔بگ بیش کا فائنل اتوار کو میلبورن سٹارز اور سڈنی تھنڈرز کے مابین کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سڈنی کر کٹ گراؤنڈ پرآسٹریلوی کر کٹ لیگ بگ بیش کے دوسرے سیمی فائنل میں میلبورن سٹارنے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.