مساکاڈزا کا بنگلہ دیشی باولرز پر لاٹھی چارج،زمبابوے آخری ٹی 20 میں فتحیاب
جمعہ 22 جنوری 2016 22:26
کھلنا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) زمبابوے نے چوتھے اور آخری ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو 18رنز سے شکست دیکر چار میچوں کی سیریز 2.2سے برابر کر دی۔ سیریز کے پہلے دونوں میچ بنگلہ دیش نے جیتے ہیں لیکن آخری دونوں میچوں میں زمبابوے کے کھلاڑیوں نے شاندار کم بیک کیا اور سیریز کو برابر کرنے میں کامیاب رہے۔
(جاری ہے)
زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا اور ٹیم نے مساکاڈزا کے شاندار 93رنز کی بدولت چار وکٹوں پر 180رنزبنائے۔
جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم کا آغاز تباہ کن تھا اور صرف 17رنز پر چار کھلآری آوٹ ہوگئے توہم اس کے بعد محمود اللہ کے 54رنز کی بدولت ٹیم 19اوورز میں 162رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔مڈ زیوا نے چار اور چیسورو نے تین کھلاڑی آوٹ کئے۔مسا کاڈزا کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.