وزیراعظم نواز شریف نے قو این ٹی ڈی سی بورڈ کو تحلیل نہیں کیا،ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی وضاحت

جمعہ 22 جنوری 2016 22:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے وضاحت کی ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے قومی ٹرانسمیشن ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) بورڈ کو تحلیل نہیں کیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان وزیراعظم نے میڈ یا میں آنیوالی والی اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے نواز شریف نے این ٹی ڈی سی بورڈ کو تحلیل نہیں کیا۔ این ٹی ڈی سی وزارت پانی و بجلی کے ماتحت ادارہ ہے۔ تحلیل ہونے کے حوالے سے خبر حقائق کے منافی ہے

متعلقہ عنوان :