پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس فروخت : نیا تنازع کھڑا ہو گیا
ہفتہ 23 جنوری 2016 11:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء)ایم ڈی پی ٹی وی نے وضاحت دی ہے کہ زیادہ منافع کیلئے پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹی وی رائٹس جیو سوپر کو بھی فروخت کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کے حوالے سے ایک اور نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ٹی سپورٹس اور ٹین سپورٹس کے بعد میڈیا رائٹس اب جیو سوپر کو بھی فروخت کر دیئے ہیں جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے ایم ڈی پی ٹی وی محمد مالک نے وضاحت دی ہے کہ زیادہ منافع کیلئے پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹی وی رائٹس جیو سوپر کو بھی فروخت کیے ہیں۔ پی ایس ایل میں قومی مفاد کیلئے اشتہارات کا ریٹ کافی کم رکھا گیا ہے۔ اس سے پی ایس ایل کے فرنچائز مالکان کو بھی منافع ملے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.