معروف ہالی ووڈ اداکارہ پینلوپ کروز ”گنجی“ ہو گئیں
ہفتہ 23 جنوری 2016 14:25
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) معروف ہالی ووڈ اداکارہ پینلوپ کروز کا شمار انڈسٹری کی ٹاپ ہیروئنز میں کیا جاتا ہے۔ اداکارہ اپنی لاتعداد فلموں میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔ نیوز ڈاٹ کام ڈاٹ اے یو کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے اپنی نئی آنے والی فلم ”ماما“ میں اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھر نے کیلئے سر کے بال صاف کرا دیے ہیں۔
ماما در حقیقت ہسپانوی زبان میں فلمائی جا ئے گی۔ 41سالہ اداکارہ فلم میں ایک کینسر کی مریضہ کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ مذکورہ کردار انکی زندگی کا پیچیدہ ترین مگر دلچسپ کردار ہے۔انکا کہنا تھا کہ انھیں اس سے قبل کبھی بھی اتنا خوبصورت اور دلچسپ کردار ادا کرنے کی پیشکش نہیں ہو ئی۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.