ہمت مرداں ۔۔۔۔مدد خُدا
95فیصد معذور نوجوان نے پی ایچ ڈی کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو دور کر کے کامیابی حاصل کر لی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جنوری 2016 17:25
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جنوری 2016ء): نئی دہلی کے ایک 32سالہ 95فیصدمعذور نوجوان نے ان تمام کوگوں کو سوچ میں ڈال دیا جو اپنی بیماری یا معذوری کا بہانہ بنا کر زندگی سے منہ موڑ لیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق32سالہ آکشنش گُپتا اپنی پیدائش کے وقت ہی سے 95فیصد معذور اور ذہنی بیماری میں مبتلا ہے جس کے باعث آکشنش نہ تو اپنی ٹانگیں ہلا سکتا ہے اور نہ ہی خود کھانا کھا سکتا ہے۔
آکشنش اپنی معذوری کے باعث اپنی وہیل چئیر کو بھی نہیں چلا سکتا۔(جاری ہے)
لیکن ان سب تکالیف اور مشکلات کے باوجود آکشنش نے برین اینڈ کمپیوٹر انٹر فیس میں اپنی پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔ اور سب سے دلچسپ بات یہ کہ پی ایچ ڈی کی یہ ڈگری آکشنش نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی دہلی سے حاصل کی ۔آکشنش کا کہنا ہے کہ اس یونیورسٹی کا موحول ہی ایسا ہے کہ کسی کا بھی وہاں سے واپس آنے کا دل نہیں کرتا۔
آکشنش نے نہایت عاجزانہ طور پر مہاجن کا شکریہ ادا کیا کو روزانہ کی بنیاد پر آکشنش کو پندرہ کلومیٹر دور موجود کالج سے بی ٹیک کی ڈگری حاصل کرنے میں مدد کی ، مہاجن روزانہ آکشنش کو گھر سے کالج اور کالج سے گھر ڈراپ کرتا تھا۔بلا شبہ آکشنش آج کی نوجوان نسل کے ل؛یے ایک مثال ہے جس نے کسی بھی مشکل کو اپنے راستے کی رکاوٹ نہیں بننے دیا۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.