لاہور،شراب فروشوں کیخلاف آپریشن،متعدد گرفتار،کئی لیٹر شراب برآمد
ہفتہ 23 جنوری 2016 18:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) شراب فروشوں کے خلاف جاری آپریشن کے نتیجہ میں متعدد افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے کئی لیٹر شراب برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کردیئے گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں زہریلی شراب پینے سے ہونے والی درجن سے زائد ہلاکتوں کے بعد پولیس نے جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب سرچ آپریشن کرکے 23شراب فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے کئی لیٹر شراب برآمد کرکے حوالات میں بند کردیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق گذشتہ دنوں کاہنہ ، نشتر کالونی سمیت دیگر علاقوں میں زہریلی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں کے بعد کیپٹل سٹی پولیس آفیسر نے شراب فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا جس پر پولیس نے عملد رآمد کرتے ہوئے جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب سرچ آپریشن کرکے شراب اور شراب فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.