سیاسی کارکنان پارٹی اور جمہوریت کی بقا کا ہراول دستہ ہوتے ہیں، سیاسی کارکنان کی جمہوری تربیت سے انحراف کر کے ملک کی سیاسی ،جمہوری جماعتوں نے جمہوریت اور پارلیمانی نظام پر ظلم کیاہے
جماعت اسلامی اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹر ی جنرل لیاقت بلوچ کاورکرز کنونشن سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 23 جنوری 2016 22:14
راولپنڈی /میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء ) جماعت اسلامی پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹر ی جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ سیاسی کارکنان پارٹی اور جمہوریت کی بقا کا ہراول دستہ ہوتے ہیں، سیاسی کارکنان کی جمہوری تربیت سے انحراف کر کے ملک کی سیاسی ،جمہوری جماعتوں نے جمہوریت اور پارلیمانی نظام پر ظلم کیاہے۔
وہ ہفتہ کو راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے ورکرز کنونشن اور میر پور میں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ سیاست اور جمہوریت معاشرے میں امانت ، دیانت ، عوامی خدمت اور قومی وسائل کی عوام اور پسماندہ علاقوں میں منصفانہ نقسیم کے لیے ہے لیکن کرپشن ، قومی وسائل پر عیاشی ، انسانوں سے جانوروں سے بھی زیادہ بدتر سلوک نے معاشرے کو تباہ کر دیاہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.