اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ورکنگ پیپر تیار کر لیا
یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا امکان
اتوار 24 جنوری 2016 11:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء ) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ورکنگ پیپر تیار کر لیا۔ ورکنگ پیپر کے مطابق یکم فروری سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات پندرہ روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
اوگرا کے ورکنگ پیپر کے مطابق یکم فروری سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 15روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔
پٹرول کی قیمت میں 10روپے 37 پیسے فی لیٹر ، ہائی آکٹین کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل 8 روپے 11 پیسے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق اوگرا حتمی قیمتوں کی سمری 29 جنوری کو ارسال کرے گی۔ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت اس وقت 22 ڈالر فی بیرل تک پہنچ چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.