نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلوم کاصدارتی دوڑ میں شامل ہونے پر غور
اتوار 24 جنوری 2016 13:25
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء)نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلوم برگ نے آ زاد حیثیت سے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ہونے پر غور شروع کردیا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر ایجنسی نے 73 سالہ مائیکل بلوم برگ کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بلوم برگ کا کہنا ہے کہ وہ اس سال نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں آ زاد حیثیت سے حصہ لینے پر غور کررہے ہیں اور اس کے لیے وہ ایک ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔مائیکل بلوم برگ کے امریکی تاجر برادری سے قریبی تعلقات بتائے جاتے ہیں اور وہ اپنے لبرل سوشل نظریات کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.