جرمنی،جنگی جرائم میں ملوث مشتبہ جہادی گرفتار
مشتبہ ملزم کو دہشت گردوں کے خلاف جاری ایک کارروائی میں گرفتارکیاگیا،جرمن اٹانی جنرل کا بیان
اتوار 24 جنوری 2016 14:24
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء) جرمن پولیس نے ’جنگی جرائم‘ میں ملوث ہونے کی بنیاد پر ایک چوبیس سالہ شامی شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ شامی شہری 2013 میں اقوام متحدہ کے ایک امن فوجی کے اغواء میں ملوث تھا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن حکام نے بتایا کہ یہ گرفتاری جرمنی کے جنوب مغربی شہر اشٹٹ گارٹ کے قریب عمل میں لائی گئی ہے جبکہ اغواء کی یہ کارروائی شام میں کی گئی تھی۔
جرمنی کے اٹارنی جنرل نے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشتبہ ملزم کو گزشتہ روز ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا جبکہ شبہ ہے کہ یہ ملزم ’’ایک امدادی مشن کے خلاف جنگی جرائم کا مرتکب‘‘ ہوا ہے۔سترہ فروری 2013میں القاعدہ سے منسلک جبھۃ النصرہ جہادی گروپ نے اقوام متحدہ کے ایک امن فوجی کو شام کے دارالحکومت دمشق میں اغوا کر لیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.