کرد جنگجوؤں کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت،جرمنی نے وضاحت طلب کر لی
کردحکومت کو دفترخارجہ طلب کرکے ان سے وضاحت مانگی گئی ہے،ترجمان وزارت خارجہ کا بیان
اتوار 24 جنوری 2016 14:24
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء) کْرد جنگجوؤں کی طرف سے جرمن ہتھیار بلیک مارکیٹ میں فروخت کرنے کی خبریں منظرعام پر آنے کے بعد جرمنی کی وفاقی حکومت نے کردستان کی انتظامیہ سے وضاحت طلب کر لی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی نے عراق کے خودمختار علاقے کْردستان کی انتظامیہ سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ برلن حکومت کی طرف سے فراہم کردہ ہتھیار دہشت گرد گروپ داعش کے خلاف لڑنے کے لییکرْد پیشمرگہ جنگجوؤں نے استعمال کیے۔
جرمن وزارت خارجہ کے مطابق شمالی عراق کی مقامی حکومت اور پیش مرگہ سے کہا گیا ہے کہ وہ اس بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کریں اور اگر ایسا ہوا ہے تو اس کا سدباب کیا جائے۔جرمنی کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان مارٹن شیفر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے (جرمنی میں موجود) کردستان کی علاقائی حکومت کے نمائندے سے کہا ہے کہ وہ وزارت خارجہ میں آئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.