لاس اینجلس :نیشنل پولکا ڈاٹ ڈے پر منفرد نمائش اور فیشن شو کا اہتمام
مینی ماؤس تھیم کے لباس زیب تن کر کے ماڈلز کی واک
اتوار 24 جنوری 2016 16:09
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء ) امریکہ میں”نیشنل پولکا ڈاٹ ڈے “ کے موقع پر گزشتہ ایک صدی سے کارٹون کی دنیا پر حکومت کر رہی مینی ماوٴس کے سٹائل پر مبنی ایک منفرد نمائش اور فیشن شو کا اہتمام کیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ”نیشنل پولکا ڈاٹ ڈے “ کے حوالے سے ایک دلچسپ نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں مینی ماوٴس کی تصاویر اور انداز پر مبنی کپڑوں ، جوتوں اور بیگز کی نمائش کی گئی۔
جبکہ گلابی رنگ کا فراک پہنے نمائش کی گیسٹ آف آنر مینی ماوٴس سب کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔ نمائش کا مقصد فیشن کی دنیا میں مینی ماوٴس کے فیشن سٹائل کو سراہنا تھا۔ نمائش میں کئی خواتین مینی ماوٴس کا لباس پہنے تصویریں بناتی رہیں جبکہ نمائش کے اختتام پر مینی ماوٴس تھیم پر تیار کردہ رنگا رنگ لباس زیب تن کئے کئی ماڈلز نے ریمپ پرواک کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.