عراق نے ” شیعہ ملیشیاء “ کیخلاف بیان پرسعودی سفیر کو طلب کرلیا، شدید احتجاج
پیر 25 جنوری 2016 11:58
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء) عراق نے ”حاشدال شابی ملیشیاء“ کیخلاف بیان بازی کر نے پرسعودی سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے جبکہ عراقی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ ملیشیا دہشت گردی کے خلاف لڑتے ہوئے ملکی خود مختاری کا دفاع اورمسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف کے احکامات کے تحت کام کر رہی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عراق میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاء کے حوالے سے سعودی سفیر کے بیان پر انہیں طلب کرلیا گیا۔
عراقی وزارت خارجہ نے سعودی سفیر کے اس بیان کو سفارتی پروٹوکول کی خلاف ورزی اور غلط معلومات پر مبنی قرار دیا۔وزارت خارجہ کی جانب سے پیرا ملٹری گروپوں کے اتحاد حاشد ال شابی ملیشیا کی حمایت میں جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ ملیشیا دہشت گردی کے خلاف لڑتے ہوئے ملکی خود مختاری کا دفاع کر رہی ہے اورمسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف کے احکامات کے تحت کام کر رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.