پاکستان اپنی سرزمین پر موجود دہشت گرد گروہوں کے خلاف زیادہ موثر کارروائی کر ئے:صدراوبامہ
عمر جمشید پیر 25 جنوری 2016 12:28
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 جنوری۔2015ء) امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر موجود دہشت گرد گروہوں کے خلاف زیادہ موثر کارروائی کر سکتا ہے اور اسے یہ کرنی چاہیئں۔بھارت کے نشریاتی ادارے سے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 2014 میں آرمی پبلک سکول پر ہونے والے حملے کے بعد پاکستان نے تمام دہشت گرد گروہوں کو نشانہ بنانے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ صحیح پالیسی ہے۔ اس کے بعد سے ہم نے دیکھا ہے کہ پاکستان نے متعدد مخصوص گروہوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ہم نے پاکستان میں مسلسل دہشت گرد حملے بھی دیکھے ہیں۔ مثلاً حال ہی میں شمال مغرب میں ایک یونیورسٹی پر حملہ تاہم انکے بقول وہ اب بھی سمجھتے ہیں کہ پاکستان اپنی سر زمین پر موجود دہشت گرد گروہوں کے خلاف زیادہ موٴثر کارروائی کر سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.