اداکار جمیل بھٹہ ملتان سے مستقبل طور پر لاہور شفٹ ہو گئے
پیر 25 جنوری 2016 13:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) ملتان تھیٹر سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار جمیل بھٹہ ملتان سے مستقبل طور پر لاہور شفٹ ہو گئے ، مزنگ کے قریب کرایے پر مکان لے کر رہائش اختیار کرلی ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لاہور کے عوام فن اور فنکار سے محبت کرنے والے لوگ ہیں جن کی محبت اور مہمان نوازی سے میں بہت متاثر ہوا ہوں ۔
خواہش ہے کہ ٹی وی ڈراموں اور تھیٹر کی دنیا میں اپنا نام اور مقام بنا ؤں ۔ انہوں نے کہا کہ تھیٹر کے تمام سینئر فنکار اکیڈمی کی حیثیت رکھتے ہیں اور تمام جونیئرز کو ان کے تجربات سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میرا پسندیدہ فنکار افتخار ٹھاکر اور زارا اکبر ہیں جنہوں نے ہرموڑ پرمیری مدد کی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.