پاکستان کی بری افواج کا 16واں چیف کون ہوگا ؟ 8سنیئرجرنیل موجود ہیں جن میں سے کوئی ایک دنیا کی 11ویں طاقتورترین فوج کا سربراہ بنے گا:عسکری تجزیہ نگار
فیضان ہاشمی پیر 25 جنوری 2016 16:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جنوری2016ء)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے بیان کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ پاکستان کی بری افواج کا 16واں چیف آف آرمی سٹاف کون ہوگا عسکری تجزیہ نگاروں کے مطابق 8سنیئرجرنیل موجود ہیں جن میں سے کوئی ایک دنیا کی 11ویں طاقتورترین فوج کا سربراہ بنے گا ان میں کمانڈرآرمی اسٹیٹجک کمانڈفورس لیفٹینٹ جنرل میاں محمد ہلال حسین ‘کورکمانڈر5کور کراچی لیفٹنٹ جنرل نویدمختار‘ کورکمانڈر11کورپشاور لیفٹنٹ جنرل ہدایت الرحمان‘کورکمانڈر10کور روالپنڈی لیفٹنٹ جنرل ملک ظفراقبال‘ملٹری سیکرٹری جنرل ہیڈکواٹرز لیفٹنٹ جنرل شاہدبیگ مرزا‘کورکمانڈر4کورلاہور لیفٹنٹ جنرل صادق علی‘کورکمانڈر1کورمنگلا لیفٹنٹ جنرل عمرفاروق درانی اورکمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹنٹ جنرل عامرریاض شامل ہیں-پاک فوج کے ان 8میں سے7جرنیلوں کی ریٹائرمنٹ2019میں ہونا ہے جبکہ لیفٹنٹ جنرل میاں محمد ہلال حسین کی مدت ملازمت اکتوبر2018میں پوری ہوجائے گی-
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.