سپریم کورٹ ، سزائے موت کے ملز م کی اپیل خا ر ج
پیر 25 جنوری 2016 16:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ نے اغواء برائے تاوان کے ملزم کی جانب سے سزائے موت کے خلاف دائر اپیل خارج کر دی ۔ ملزم صعیب نے قصور میں نو سالہ بچے ابوبکر کو 2009 میں اغوا کیا تھا جس پر ٹرائل کورٹ نے انہیں سزائے موت جبکہ ساتھی ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی تھی ۔
(جاری ہے)
جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پیر کے روز مقدمے کی سماعت کی ۔
اس دوران ملزم کے وکیل لطیف کھوسہ پیش ہوئے اور انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کے موکل کو بھی سزائے موت کی بجائے رہا کیا جائے تاہم عدالت نے ان کے دلائل سے اتفاق نہ کرتے ہوئے ان کی درخواست خارج کر دی اور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے جس میں ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.