صوبائی مشیرہبی امور کی وفا ق المدا رس العربیہ پا کستا ن کے صد مو لا نا سلیم اﷲ خا ن سے ملا قات
دہشت گر دی میں جو عنا صر اسلا م کا نا م استعما ل کر تے ہیں انکی نشا ندہی کر نا ملک کے علما ء کرا م کا فر ض ہے،ڈا کٹر عبدالقیو م سو مرو
پیر 25 جنوری 2016 21:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصو صی برا ئے اوقا ف اور مذہبی امو ر ڈا کٹر عبدالقیو م سو مرو نے جا معہ فا رو قیہ کرا چی کا دورہ کیا اس مو قع پر صدر وفا ق المدا رس العربیہ پا کستا ن مو لا نا سلیم اﷲ خا ن سے ملا قات کی ۔ملا قا ت میں مو جو دہ ملکی حا لا ت پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا ۔انہو ں نے کہا کہ دہشت گر دی میں جو عنا صر اسلا م کا نا م استعما ل کر تے ہیں انکی نشا ندہی کر نا ملک کے علما ء کرا م کا فر ض ہے ۔
انہو ں نے جمعہ کے خطبہ کے حوالے سے صدر وفا ق المدا رس العربیہ پا کستا ن سے ان کی را ئے بھی در یا فت کی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصو صی برا ئے اوقا ف اور مذہبی امورنے کہا کہ ہما را مقصد ہر گز کسی بھی مکتبہ فکر کی دل آزا ر ی کر نا نہیں ہے بلکہ اس طر ح کی پیش رفت سے ملک میں ہو نے والی فرقہ وا را نہ دہشت گر دی کو رو کنے میں مدد ملے گی ۔(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ سندھ میں مدر سو ں کی رجسٹریشن کا مر حلہ مکمل ہو چکا ہے ۔
انہو ں نے مزید کہا کہ مدرسو ں سے تعلیم حا صل کر نے والے طا لب علمو ں کے لئے حکومت سے ان کی تعلیم کے مطا بق نو کریو ں کے لئے بھی مشا ورت جا ر ی ہے ۔ اس مو قع پر ڈاکٹر عبدالقیو م سو مرو کا کہنا تھا کہ دہشت گر دی کے خلا ف ہم سب کو ملکر یکجہتی کا اظہا ر کر نا چا ہئے۔اس مو قع پر صدر وفا ق المدا رس العربیہ پاکستا ن مو لا نا سلیم اﷲ خا ن نے مکمل تعا ون کی یقین دہا نی کرا ئی اور صو بہ سندھ کی تما م مسا جد میں ایک خطبہ جمعہ کی تجویز کو بھی سر اہا ۔اس مو قع پر مو لا نا عبداﷲ خا لد اور دیگر علما ء بھی مو جو د تھے ۔بعد ازا ں وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصو صی برا ئے اوقا ف اور مذہبی امو ر ڈا کٹر عبدالقیو م سو مرو نے اپنے دفتر میں محکمہ اوقا ف کے اعلیٰ افسرا ن سے میٹنگ کے دور ان بتا یا کہ محکمہ اوقا ف کے ملا زمین کی تر قی کے لئے شفا ف طر یقہ کار اختیا رکیا جا ئے گا اور اس ضمن میں میر ٹ و کا رکر دگی کی بنیا د پر فیصلہ کیا جا ئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.