پاکستان اے نے تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ لائنز کو 17 رنز سے شکست دیدی، انگلینڈ کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل
پاکستان کے خرم منظور کو میچ میں 113 بنانے پر مین آف دی میچ قرار، چوتھا ایک روزہ میچ 28 جنوری کو کھیلا جائے گا
پیر 25 جنوری 2016 21:43
دبئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء ) پاکستان اے کرکٹ ٹیم نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ لائنز کو 17 رنز سے شکست دیدی، انگلینڈ لائنز کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے ،انگلینڈ لائنز کی ٹیم 289 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 48.5 اوورز میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔ انگلینڈ لائنز کی جانب سے جام وینس 102، سیم بلنگس51، لیام داوسن41 رنزبنا کر نمایاں بلے باز رہے۔
پاکستان اے کی جانب سے محمد نواز نے 3 محمد عباس نے 2زوہیب خان ، احسان عادل اور فخر زمان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔ پاکستان اے کے خرم منظور کو میچ میں 113 بنانے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ 28 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ لائنز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.