ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دوہری شہریت کیس میں سابق آڈیٹر جنرل بلند اختر رانا کی عبوری ضمانت میں دو فروری تک توسیع کردی ، ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب
پیر 25 جنوری 2016 22:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ پرویز القادر میمن نے دوہری شہریت کیس میں سابق آڈیٹر جنرل بلند اختر رانا کی عبوری درخواست ضمانت میں دو فروری تک توسیع کر تے ہوئے ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کر لیا ۔
(جاری ہے)
پیر کو عدالت نے سابق آڈیٹر جنرل کی جانب سے دائر درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت کی تو درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے میرے موکل کے خلاف انکوائری نہیں کی اس کے باوجود جوٹا مقدمہ درج کیا گیا میرا موکل اب سرکاری ملازم بھی نہیں ہے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
عدالت نے ملزم بلند اختر رانا کی عبوری درخواست ضمانت دو فروری تک ایک لاکھ روپے مچلکے کے عوض منظور کر تے ہوئے ایف آئی اے کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ سماعت پر مقدمہ کا ریکارڈ عدالت میں پیش کریں ۔واضح رہے کہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کینڈین شہریت چھپانے الزام میں سابق آڈیٹر جنرل کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.