مائیکل بلوم برم کے آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے کے اعلان سے خوف زدہ نہیں:ہیلری کلنٹن ‘ برنی سینڈرز
عمر جمشید منگل 26 جنوری 2016 10:58
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 جنوری۔2015ء)ڈیموکریٹک پارٹی کے دو سرکردہ صدارتی امیدواروں ہیلری کلنٹن اور برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ نیو یارک کے سابق میئر، مائیکل بلوم برم کی جانب سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے کے اعلان پر خوف زدہ نہیں ہوں گے۔ڈیموکریٹک پارٹی چھوڑ کر ریپبلکن پارٹی میں شامل ہونے اور پھر ریپبلکن پارٹی چھوڑ کر آزاد امیدوار بننے والے مائیکل بلوم برگ اسلحے پر کنڑول، اسقاط حمل کے حقوق اور ایمگرییشن جیسے مسائل پر لبرل خیالات رکھتے ہیں۔
امکان یہی ہے کہ نومبر کے انتخابات میں وہ زیادہ تر نامزد ڈیموکریٹ امیدوار کے ووٹ کاٹیں گے۔ڈیموکریٹک پارٹی کی سرفہرست امیدوار، ہیلری کلنٹن نے بلوم برگ کے میدان میں اترنے پر کسی تشویش کا اظہار نہیں کیا ان کا کہنا ہے میں سمجھتی ہوں کہ میری نامزدگی کی صورت میں وہ انتخاب لڑنے کا سوچ سکتے ہیں میں یہ مشکل حل کیے دیتی ہوں وہ یہ کہ میں نامزدگی حاصل کرلوں گی اور انھیں اس بات کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.