پراسیسنگ کی جدید سہولیات کی فراہمی سے پولٹری کی برآمدات کو 2 ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے، پروفیسر طلعت نصیر پاشا
منگل 26 جنوری 2016 13:10
اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جنوری۔2016ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت نصیر پاشا نے کہا ہے کہ پراسیسنگ کی جدید سہولیات کی فراہمی سے پولٹری کی برآمدات کو 2 ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے۔
(جاری ہے)
منگل کو یہاں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پولٹری کی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ کے وسیع امکانات موجود ہیں اور پولٹری کی برآمدات کے فروغ سے پولٹری فارمنگ کے شعبہ کی ترقی میں نمایاں مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہئے کہ نجی شعبہ کی معاونت سے پراسیسنگ کی جدید سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنائے جس سے پولٹری کی برآمدات سے سالانہ 2 ارب ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لائیو سٹاک کا حصہ جی ڈی پی میں 12فیصد جبکہ پولٹری کا حصہ 4 فیصد ہے جبکہ زرعی شعبہ کا جی ڈی پی میں حصہ 55 فیصد ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.