لوک ورثہ نے چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے جامع پروگرامزپر مشتمل کیلنڈر تیار کرلیا
منگل 26 جنوری 2016 14:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء ) لوک ورثہ نے چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کی ثقافت کو اجاگر کرنے اور دستکاری کے فروغ کیلئے جامع پروگرامزپر مشتمل کیلنڈر تیار کیا ہے جس کے تحت تمام سال اہم تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ ادارے کے حاضر سروس ملازمین کی مراعات اور پنشنرز کیلئے بھی سروس رولز کی منظوری حاصل کر لی ہے۔
یہ بات لاک ورثہ کی ایگیزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر فوزیہ سعید نے پیر کی شام اپنے دفتر میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران بتائی۔ اس موقع پر لوک ورثہ بورڈ کے رکن فاروق قیصر (انکل سرگم ) بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر فوزیہ نے بتایا کہ انہوں نے 10فروری 1915ء کو ادارے کا چارج سنبھالا تھا۔ اس سے قبل ادارے میں محدود پیمانے پر پروگارم منعقد کئے جاتے تھے جبکہ اب ہر ہفتے تین سے چار پروگرام ہو رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.